24 مارچ، 2022، 3:39 PM

تہران میں نئے سال کی پہلی نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں منعقد ہوگی

تہران میں نئے سال کی پہلی نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں منعقد ہوگی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نئے شمسی سال کی پہلی نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں منعقد ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نئے شمسی سال کی پہلی نماز جمعہ کل بروز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں منعقد ہوگی۔ اطلاعات کے مطابق اس ہفتہ نماز جمعہ امصلی امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوگی ۔ مصلی امام خمینی (رہ) کے دروازے صبح 11 بجے نمازیوں کے لئے کھول دیئے جائیں گے۔ نماز جمعہ طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ منعقد کی جائےگی۔

News ID 1910265

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha